زیارت سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں اگلے تین روز تک ہلکی بارش کا امکان
کوئٹہ: وادی زیا رت سمیت بلو چستان کے مختلف اضلاع میں اگلے تین روز تک مو سم ابر آلو اور ہلکی بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وادی زیارت ، قلعہ سیف اللہ، ہرنائی، شیرانی ڈیربگٹی، چاغی، نو شکی اور قلعہ عبد اللہ میں اگلے تین روز تک موسم ابر آلو رہنے کے ساتھ ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے ۔
Load/Hide Comments


