دوسرا ٹی ٹوئنٹی,افغانستان نے پاکستان کو شکست دیدی

دوسرا ٹی ٹئنٹی افغانستان اور پاکستان کے درمیان کیلا گیامیچ جس میں افغانستان نے پاکستان کو شکست دیدی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو جیت کے لیے 131 رنز کا ہدف دے دیا تھا سنسنی خیز میچ کے بعد پاکستان کوافغانستان کو شکست دیدی شارجہ میں کھیلے جا رہے میچ میں کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیاتھاعبداللہ شفیق نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام رلیا
پاکستان کی اننگز کا آغاز مایوس کن رہا اور پہلے ہی اوور میں بغیر کسی رن پر صائم ایوب اور عبداللہ شفیق آؤٹ ہوئے۔ اس کے بعد محمد حارث 15، طیب طاہر 13 اور اعظم خان ایک رن بنا کر پویلین لوٹ گئے۔اس کے بعد عماد وسیم اور کپتان شاداب نے ذمہ دارانہ اننگز کھیلیں تاہم شاداب 32 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے۔گرین شرٹس نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 130 بنائے، عماد وسیم 64 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔افغانستان کے فضل حق فاروقی نے 2 جبکہ نوین الحق، راشد خان اور کریم جنت نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں