مکران کوسٹل ہائی وے کنڈملیر کے مقام پر کوچ اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد زخمی

اوتھل: مکران کوسٹل ہائی وے کنڈملیر کے مقام پر کوچ اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب ضلع لسبیلہ کے صدر مقام اوتھل سے تقریباً 135 کلومیٹر دور کوسٹل ہائی وے پر معروف ساحلی تفریحی مقام کنڈ ملیر کے مقام پرکوچ اور ٹرک حادثہ کوچ اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد زخمی جن میں 2 شریف اور نزیرکی حالات تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ذرائع کے مطابق کوچ میں ڈیزل لوڈ تھا اور گوادر سے کراچی جارہی تھی کہ مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے تصادم ہوگیا۔زخمیوں کو 1122 ایمبولینس کے ذریعے اوتھل DHQ ہسپتال اوتھل منتقل جب کہ شدید زخمیوں کو کراچی ریفر کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں