گوادر میں ایرانی سرحد پر تیز ہوا کیساتھ موسلا دھاربارش، ندی نالوں میں طغیانی

گوادر: گوادر ایرانی بارڈر پر تیز ہوا کے ساتھ موسلا دھاربارش ،ندی نالوں میں طغیانی آگئی تفصیلات کے مطابق گوادر کے ایرانی 250بارڈرکے علاقے کلدان ،دشت سمیت تمام چھوٹے بڑے علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ شدید موسلا دھار بارش ہوئی ہے بارش کا سلسلہ ایک گھنٹے تک جاری رہا جس کے بعد ندی نالوں میں شدید طغیانی آگئی جبکہ بہت سے دیہی علاقوں کے راستے گوادر شہر سے کٹ گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں