نجی سیکورٹی کمپنیز پولیس معاملات میں مداخلت نہیں کریں گی، وزارت داخلہ

اسلام آباد (انتخاب نیوز) وزارت داخلہ کی سیکورٹی کمپنیوں کے نام نیا ہدایت نامہ جاری کردیا۔ کوئی نجی سیکورٹی کمپنی کا گارڈ پولیس کو روکے گا نہیں اور پولیس کے معاملات میں مداخلت نہیں کرے گا، وزارت داخلہ۔ قانون کی خلاف ورزی کرنے والی سیکورٹی کمپنی کا لائسنس منسوخ کردیا جائے گا، نجی کمپنیوں میں پولیس کو تفتیش کے دوران مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں