عوام کا اعتماد بحال کر ے کیلئے حکومتی اداروں کو کارکردگی تبدیل کر ا ہوگا، گور ر بلوچستا

کوئٹہ :گور ر بلوچستا ملک عبدالولی خا کاکڑ ے کہا ہے کہ حکومتی اداروں پر عوام کا اعتماد بحال کر ے کیلئے ا قلابی ب یادوں پر کارکردگی میں تبدیلی لا ی ہوگی، غیرمعمولی کارکردگی کا مظاہرہ کر ے اور ادارے میں جدت متعارف کرا ے والے متعلقہ اداروں کے آفیسرز کو گور ر ہاو¿س کی جا ب سے ایوارڈ دیا جائیگا۔یہ بات ا ہوں ے بدھ کو صوبے میں موجود تمام وفاقی اداروں کا جائزہ اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کہی۔ ا ہوں ے کہاکہ سیٹز پورٹل کے قیام سے عوام اور اورسیز پاکستا یوں کو اداروں کے سربراہا تک رسائی سمیت اداروں کی ذمہ داری ، جوابدہی اور شفافیت کا عمل برقرار رکھ ا ضروری ہے حکومتی اداروں پر عوام کا اعتماد بحال کر ے کیلئے ا قلابی ب یادوں پر کارکردگی میں تبدیلی لا ی ہوگی۔ ا ہوں ے کہا کہ ترقیاتی م صوبے کاغذوں تک محدود رکھ ے کی بجائے ا کے ثمرات عوام تک پہ چا ے کے ساتھ ساتھ ترقیاتی عمل سب کو ظر آ ا چاہیے غیرمعمولی کارکردگی کا مظاہرہ کر ے اور ادارے میں جدت متعارف کرا ے والے متعلقہ اداروں کے آفیسرز کو گور ر ہاو¿س کی جا ب سے ایوارڈ دیا جائیگا۔ا ہوں ے کہاکہ تمام اداروں کے مابی مربوط اور موثر روابط بڑھا ے کی اشد ضرورت ہے گور ر بلوچستا ے مقررہ وقت کے ا در عوامی شکایات کو دور کر ے، سیٹز پورٹل کو وسعت دی ے، علاقوں کے دورے کر ے اور عوامی شعور و آگہی مہم چلا ے کی ہدایت کی۔ جائزہ اجلاس میں وفاقی محکموں کے سربراہا کی تجاویز اور سفارشات کے تیجے میں کئی اہم فیصلے کئے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں