اوستہ محمد، پسند کی شادی کےبعدرشتے دارجان کے دشمن بن گئے، تحفظ دیا جائے، لاڑکانہ کی رہائشی کاشوہرکے ہمراہ پریس کانفرنس

اوستہ محمد (یو این اے ) لاڑکانہ کی رہائشی لڑکی سویرہ نے اوستہ محمد کے ریائشی اپنے شوہر وحید علی بلیدی کے ہمراہ پریس کلب اوستہ محمد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے پدنف کی شادی اپنی مرضی سے حیدرآباد کی عدالت میں پسند کی شادی کی ہے۔جس کے بعد میرے والد اور میرے رشتے دار میرے اورمیریشوہراوران کیرشتے داروں کی جان کے دشمن بن چکے ہیں۔ وہ ہمیں قتل کرنا چاہتے ہیں انہوں نے کہس کہ ہمیں چیف جسٹس پاکستان،وزیراعظم پاکستان،وزیراعلی بلوچستان،وزیراعلی سندھ،آئی جی بلوچستان،آئی جی سندھ و دیگر بالا حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ مجھیاورمیرے شوہر سمیت شوہرکے خاندان کو تحفظ فراہم ہمیں جان کا خطرہ ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں