مسلح جتھوں، ڈاکوﺅں، رہزنوں پر ہاتھ ڈالنے والے افسر کا تبادلہ منسوخ کیا جائے، ڈسٹرکٹ بار پنجگور

پنجگور (آن لائن) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی پنجگور کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں SDPO امام بلوچ کے ٹرانسفر کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مسلح جتھوں ڈاکوں رہزنوں اور منشیات فروشوں کے خلاف پنجگور میں پہلی بار تگڑا ہاتھ ڈالا گیا اور امام بلوچ نے ہر قسم کی دبا کے بغیر اپنا فرض نبھایا پہلی بار پنجگور کے شریف لوگوں خود کو محفوظ محفوظ تصور کیا مگر شر پسند عناصر اور قاتلوں ڈاکوں لینڈ مافیا کے سربراہوں اور ان کے آقاں نے اس کو برداشت نہیں کی ڈسٹرکٹ بار پنجگور IG بلوچستان DIG مکران چیف سکریٹری بلوچستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ امام بلوچ کی تبادلہ فوری طور پر واپس لیا جائے ۔ ترجمان نے مزید کہا کہ امام بلوچ کا تبادلہ کو ایک بڈی سازش قرار دیے کر پنجگور کے اعوام ایک مرتبہ پھر بد امنی کا شکار کرتا چھاتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں