تربت کے علاقے آپسر میں نوجوان نے خودکشی کرلی

تربت (نمائندہ انتخاب) آپسر میں نوجوان نے خودکشی کرلی، پولیس ذرائع کے مطابق آپسر فٹ بال چوک پر حنیف ولد غنی نامی نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی ، تاہم خودکشی کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں