تربت میں ٹیوب ویل میں گر کر 12 سالہ بچی جاں بحق
کوئٹہ (این این آئی) تربت میں ٹیوب ویل میں گر کر 12سالہ بچی جاں بحق ہو گئی ۔ جمعرات کو تربت کے علا قے کیچ میں 12سالہ بچی ٹیوب ویل میں گر کر جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کارروائی کے بعدلا ش ورثاءکے حوالے کر دی گئی مزید کارروائی جاری ہے ۔
Load/Hide Comments


