کابل: صدر اشرف غنی کی تقریر کے دوران دھماکوں کی آوازیں

کابل: جنگ زدہ افغانستان میں نو منتخب صدارتی تقریب حلف برداری کے دوران دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں، لیکن صدر اشرف غنی نے اپنی تقریر جاری رکھا، تقریب میں محمود خان اچکزئی، اصغر خان اچکزئی، محسن داوڑ، علی وزیر اور دیگر پاکستانی رہنما بھی موجود تھے۔ دھماکوں کے بعد اشرف غنی نے کہا کہ ہم بڑے حملے بھی دیکھے ہیں، یہ ”سر“ افغانستان کے لیے قربان ہے۔ انہوں نے فارسی اور پشتون زبان میں تقریر کی

اپنا تبصرہ بھیجیں