قلعہ سیف اللہ و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
قلعہ سیف اللہ(یو این اے )بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق قلعہ سیف اللہ و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 8 ریکارڈ اورزلزلے کی گہرائی 99 کلو میٹر تھی زلزلے کا مرکز قلعہ سیف اللہ سے 40 کلو میٹر جنوب مشرق میں تھا۔
Load/Hide Comments


