خضدار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

خضدار(نامہ نگار) خضدار صدر تھانہ حدود نوا جعفرآباد ایریا میں نامعلوم افراد کی جانب سے پولیس پر فائرنگ، ایک اہلکار جاں بحق جس کی شناخت ضیا کی نام سے ہوئی۔ لاش کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں