عید سے قبل بلوچستان کے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن دینے کا اعلان
کوئٹہ :بلوچستان حکومت نے عید سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن ادا کر نے کا اعلان کر دیا۔ محکمہ خزانہ بلو چستان کے جا ری کر دہ ایک اعلامیہ کے مطابق عید الفطر سے قبل بلو چستان کے تمام ملازمین اور پنشنز کو یکم مئی کو ملنے والی تنخواءاب 17اپریل کو دی جائے گی۔حکومت کی جانب سے یہ اقدام عید الفطر کے موقع پر سر کا ری ملازمین کو ریلیف دینے کے لئے اٹھا یا گیا ہے ۔
Load/Hide Comments


