تربت، ذکری زائرین کی گاڑی حادثےکا شکار ،خاتون جاں بحق 15 افرادزخمی
تربت(مانیٹرنگ ڈیسک)ذکری زائرین کی گاڈی حادثے کا شکار، خاتون جان بحق 15 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق کوہ مراد کی زیارت کے بعد واپس جانے والے زائرین کی ایک گاڈی بس ٹرمینل تربت کے قریب اوور اسپیڈ کے سبب الٹ گئی ،جس کے نتیجے میں ایک خاتون درگل سکنہ ملائی بازار موقع پر جان بحق ہو گئی جبکہ 15 افراد زخمی ہوگئے۔ زرائع کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


