پنجگور، مسلح افراد نے افطار پارٹی کرنے والوں کو لوٹ لیا

پنجگور / پنجگور کے علاقے وشبود تھانہ ایریا زنڈیں داز کے قریب افطار پارٹی والوں کو مسلح افراد نے لوٹ لیا نقدی موبائل فون شناختی کارڈز اور اسٹیکرز سے محروم کردیا متاثرین کے مطابق۔ مسلح افراد صرف گاڑی میں سوار تھے لوٹ مار کے بعد فرار ہو گئے متاثرین کے مطابق وشبود پولیس اسٹیشن نے رپورٹ درج کرنے سے انکار کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں