پنجگور فورسز کی گاڑی پر بم حملہ ایک اہلکار زخمی

پنجگور: پنجگور چتکان بازار میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر ہینڈ گرنیڈ سے حلمہ ایک سپاہی عبدالرازق زخمی ہوئے ہیں یہ واقع اس وقت پیش آیا کہ سیکورٹی فورسز کی گاڑی ٹیچنگ ہسپتال میں کھڑے تھے نامعلوم افراد نے ہینڈ گرنیڈ پھینک کر فرار ہوئے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں