بولان ندی میں ڈوب کر ایک نوجوان جاں بحق
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بولان ندی میں ڈوب کر ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے تعلق رکھنے والا جلیل احمد نا می نو جوان بولان ندی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعدلاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔
Load/Hide Comments


