قلات،پولیس کی کارروائی ویگن سے بڑی مقدار میں چینی برآمد کرلی
قلات(آن لائن)قلات پولیس کی کارروائی ویگن سے سمگلنگ کی غرض سے لے جانے والی چینی کی بڑی مقدار برآمد کر لی قلات پولیس کے مطابق ایس پی دوستین دشتی کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او و دیگر پولیس ٹیم نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایک ویگن سے بڑی مقدار میں چینی برآمد کرلی جسے نوشکی سے افغانستان سمگلنگ کی جارہی تھی چینی‘ آٹا و دیگر سامان کی سمگلنگ پر پولیس کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں کارروائی میں بڑی مقدار میں چینی برآمد کرلی گئی مزید کارروائی پولیس کی جاری ہے۔
Load/Hide Comments


