سوراب میں ٹریفک حادثہ، خاتون جاں بحق، 3 افراد زخمی

سوراب (مانیٹرنگ ڈیسک) سوراب میں ٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پنجگور سے کوئٹہ جانے والی ویگو گاڑی حاجیکہ کٹائی کے مقام پر الٹ گئی۔ گاڑی الٹنے کے باعث تین افراد شدید زخمی جبکہ ایک خاتون جاں بحق ہوگئی، جاں بحق خاتون کو زخمیوںسمیت ہسپتال منتقل کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں