پنجگور، پروم میں طوفانی بارش، دیوار گرنے سے 2 بچے جاں بحق

پنجگور (نمائندہ انتخاب) تحصیل پروم میں طوفانی بارش، دیوار گرنے سے دو بچے جاں بحق۔ پنجگور کے تحصیل پروم میں تیز ہواو¿ں کے ساتھ طوفانی بارش کی وجہ سے ندی نالوں میں تغیانی اور نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ اس موقع پر محلہ ریش پیش میں دیوار گرنے سے سلیمان ولد حاجی داد محمد اور عدنان ولد جمعہ جاں بحق ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں