کوہلو میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، گدھا ہلاک

کوہلو(این این آئی) کو ہلو میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ایک گدھا ہلاک ہو گیا۔ لیویز کے مطابق گزشتہ روز کوہلو کی تحصیل ماوند کے علاقے باریلی میں سڑک کے کنارے نصب بارودی سرنگ کے دھماکے سے ایک گدھا ہلاک ہوگیا ہے جبکہ مزید کوئی نقصان نہیں ہوا ہے ۔لیویز کے مطابق واقعے سے متعلق تفتیش جا ری ہے دوسری جانب ماوند کے ملحقہ علاقوں میں تخریب کاری کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں