خضدار میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ
خضدار (انتخاب نیوز) خضدار میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے زیر زمین 117 کلو میٹر مغرب کی جانب سے ریکارڈ کیے گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
Load/Hide Comments


