تربت، بس ٹرمینل کے ڈیزل ڈپو میں آگ لگ گئی
تربت(مانیٹرنگ ڈیسک)تربت بس ٹرمینل کے ایک ڈیزل ڈپو میں آگ لگ گئی تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہرتربت میں قائم ڈیزل اور پٹرول کی متعدد ڈپو میں آگ لگ گئی۔ذرائع کے مطابق آگ نے ایک وسیع علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ آتشزدگی کے باعث متعدد ڈپو تباہ ہوگئے، ابتدائی اطلاعات کے مطالق ابتک آگ لگنے کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا۔
Load/Hide Comments


