کوئٹہ،تحریک انصاف کے رہنما اور صوبائی وزیر مبین خلیجی گرفتار

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان سے تحریک انصاف کے اہم رہنما اور صوبائی وزیرمبین خلیجی کو حراست میں لے لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے رہنماؤں کیخلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن جاری ہے،پی ٹی آئی کے صوبائی وزیرمبین خلیجی کوئٹہ سے گرفتارہو گئے، مبین خلیجی کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیاگیااور ڈسٹرکٹ جیل منتقل کر دیاگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں