امریکی شہری سنتھیا رچی کے معاملے پر امریکی سفارتخانے کا پہلا ردعمل

اسلام آباد : امریکی شہری سنتھیا رچی کے معاملے پر امریکی سفارتخانے کا ردعمل سامنے آگیا،ترجمان نے کہا کہ امریکی سفارتخانہ پاکستان میں تمام امریکیوں کو مناسب خدمات اور سپورٹ فراہم کرتا ہے۔
ایک ویڈیو بیان میں سنتھیا رچی نے پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمٰن ملک پر زیادتی کرنے کا الزام لگا دیا ہے، امریکی خاتون سنتھیا رچی نے الزام لگایا کہ رحمٰن ملک نے انہیں 2011ء میں زیادتی کا نشانہ بنایا جب پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت تھی اور رحمٰن ملک وزیرِ داخلہ کے عہدے پر فائز تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں