بلوچستان کے گرم علاقوں کے تعلیمی اداروں میں یکم تا 13 اگست تعطیلات ہوں گی
کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان کے گرم علاقوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بلوچستان کے گرم علاقوں میں یکم جون سے 13 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔
Load/Hide Comments


