سردار اختر مینگل سے گورنر بلوچستان کی ملاقات پاکستان میں تازہ ترین صورتحال پر بات چیت
اسلام آباد /کوئٹہ: بلو چستان نیشنل پارٹی کے قائد سر دار اختر جان مینگل سے گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ کی ملاقات، ملک کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ہفتہ کو بلو چستان نیشنل پارٹی کے قائد سر دار اختر جان مینگل سے اسلام آباد میں انکی رہائشگاہ گاپر گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے ملا قات میں۔ ملا قات میں دونوں رہنماﺅں کے درمیان ملک کی تازہ ترین صورتحال، صوبے میں امن وامان کے حالات اور سیاسی و معاشی استحکام سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Load/Hide Comments


