سوراب کے علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

کوئٹہ:سوراب کے علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب سوراب کے علاقے گدر اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے لوگ خوف زدہ ہوکر گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے تاہم زلزلے سے کسی قسم کے جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں