ایف اے ،ایف ایس سی کے سالا ہ امتحا ات شروع ہوگئے
کوئٹہ:بلوچستا بورڈ آف ا ٹرمیڈیٹ ای ڈ سیک ڈری ایجوکیش کوئٹہ کے زیر اہتمام 13مئی سے ایف اے ،ایف ایس سی کے سالا ہ امتحا ات 2023سے شروع ہوہوگئے94 ہزار کے قریب امیدوار امتحا میں شریک ہیں صوبے بھر میں 257سی ٹرز ب ائے گئے ہیں،تمام ا تظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ،بورڈ حکام کی جا ب سے تمام اسٹیک ہولڈرز سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ قل کے خاتمے کے لئے بھر پور تعاو کریں،کاپی کلچر کا خاتمہ کر ا بورڈ کی اولی ترجیج ہے، والدی اس سلسلے میںہم سے تعاو کریں کیو کہ ا کے تعاو کے بغیر کامیاب ہیں ہو اجاسکتا ، ا ہوں ے تمام والدی سے کہا کہ وہ اپ ے بچوں کو موبائل فو ہ دیں بلکہ ا کے پڑھائی پر توجہ دیں پیپر کے دورا گھر کسی طلباہ سے موبائل فو برآمد ہوا تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔
Load/Hide Comments


