ہوشاب، تربت اسپتال میں لائی گئی لاشوں کی شناخت ہوگئی، آبائی علاقوں میں تدفین
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز ہوشاب میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران مرنیوالوں کی شناخت ہوگئی۔ لاشوں میں عبدالصمد ولد عبدالرحیم آواران، شاہ میر صفر ولد شکر راں کارکی تجیباں، جاوید ولد بادل کولوہ، اسمی ولد دلواش دندار، کولوہ، عارف ولد علی بخش آواران، علی ولد بجار جھاو آواران میں شامل ہیں۔ تدفین آبائی علاقوں میں کردی گئی۔
Load/Hide Comments


