پارلیمنٹ ایسوسی ایشن اجلاس، اسلم بھوتانی کی قیادت میں پاکستانی وفد 15 مئی کو بحرین جائیگا

کوئٹہ : رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی پارلیمنٹ ایسوسی ایشن میں شرکت کیلئے آج 15 مئی بروز سوموار کے دن بحرین روانہ ہونگے ۔ قومی اسمبلی اور سینٹ کے اس پارلیمانی وفد کی قیادت رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی کرینگے۔ اس کے علاوہ رکن قومی اسمبلی ابرار شاہ پاکستان پیپلز پارٹی ، سینیٹر ثانیہ نشتر پاکستان تحریک انصاف شامل ہونگی۔ وفد بحرین کی پارلیمنٹ کی دعوت پر یہ دورہ کررہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں