تربت میں مقامی زمینوں پر قبضہ، سینیٹ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس پیر کو ہوگا

اسلام آباد (آن لائن) بلوچستان کے ضلع تربت میں مقامی افراد کی زمینوں پر مبینہ قبضے کے حوالے سے سینیٹ دیفنس کمیٹی کا اہم اجلاس آج بروزہ سوموار چےئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاو¿س میں منعقد ہوگا اجلاس میں پاکستان نیوی اور بلوچستان حکومت کے نمائندے زمین کی ملکیت اور قبضے کے حوالے سے تفصیلات کمیٹی کے سامنے پیش کریں گے اجلاس میں ضلع تربت کے مقامی متاثرین بھی شرکت کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں