تمبو، عمرانی قبائل کے دو گروہوں میں تصادم، گولیاں لگنے سے نوجوان جاں بحق

تمبو: خان کوٹ کے علاقے میں عمرانی قبائل کے دو گروپوں میں تصادم نوجوان گولیاں لگنے سے جانبحق پولیس کے مطابق خان کوٹ تھانہ کی حدود بچا بند کے قریب صوبھانی عمرانی قبائل کے دو گروپس میں تصادم ہوا فائرنگ کے نتیجے میں 16 سالہ سلیم مگسی جانبحق ہوگیا اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال پہنچا دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ورثہ کے حوالے کرکے مزید کاروائی شروع کردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں