پشین میں پشتونخوا میپ کے رہنما کے گھر پر دستی بم حملہ اور فائرنگ، دو بیٹے زخمی

پشین (انتخاب نیوز) پشین کلی کربلا میں پشتونخوامیپ کے رہنما سید لیاقت آغا کے گھر پر ہینڈ گرنیڈ حملہ اور فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ اور دستی بم پھینکنے سے سابق ایم پی اے کے دو بیٹے شدید زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کرنیوالے لیاقت آغا کے بھتیجے کے قتل کیس میں اشتہاری ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں