انجینیر عتیق الرحمن ساجدی پیپلز پارٹی قلات ڈویژن کے صدر منتخب

بلوچستان پیپلزانجینیرز فورم صوبای پریس ریلیز مین قلات ڈویژن کے عہدون کا اعلان کیا
انجینیر عتیق الرحمن ساجدی ڈویژن صدر قلات انجینیرنزیر احمدڈویژن جنرل سیکیریٹریانجینیرعبدالمجید رند ڈویژن انفارمیشن سیکیریٹری منتخب کیا گیا ہے . پیپلز پارٹی صوبای راہنماون نے امید ظاہر کی ہے کہ یہ منتخب راہنما بلوچستان کے انجینیرز کے مشکل مسایل کو حل کرنے کیلیے محنت سے کام کرین گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں