جیکب آباد، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق

جیکب آباد (رپورٹ شفقت کہوسو)کندکوٹ کے بخشاپور تہانہ کے حدود میں پولیس کے گشت کے دوران ڈاکوؤں نے حملہ کر کے دو پولیس اہلکاروں مقصود احمد اور ادب حسين کو قتل کر دیا جبکہ موبائل ڈرائیور صدام حسین فائرنگ سے زخمی

اپنا تبصرہ بھیجیں