کیچ،نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایف سی اہلکار جاں بحق

کیچ(مانیٹرنگ ڈیسک)کیچ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار جاں بحق ہوگیا ،تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے ڈنک میں مسلحافراد کی فائرنگ سے ایف سی اہلکارثنا اللہ جاں بحق ہو گیا ۔ واقع کے بعد نامعلوم افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ واقعے کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں