جہانزیب خان ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے بلوچستان تعینات
کوئٹہ (این این آئی) ڈائریکٹر جنرل محکمہ پی ڈی ایم اے کو تبدیل کردیا گیا ۔ جمعرات کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے جاری کردہ اعلامےے کے مطابق ڈائریکٹر جنرل محکمہ پی ڈی ایم اے بلوچستان نصیر احمد ناصر کا تبادلہ کر کے انہیں ڈائر یکٹر جنرل بلوچستان کوسٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی تعینات کردیا گیا جبکہ جہانزیب خان کو ڈائر یکٹر جنرل پی ڈی ایم اے بلوچستان تعینا ت کردیا گیا ۔
Load/Hide Comments


