سانحہ بارکھان میں نامزد انعام شاہ کھیتران گرفتار، کرائم برانچ کے حوالے

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بارکھان میں 3 خواتین کی لاشیں کنویں سے برآمد ہونے کا واقعہ۔ واقعے میں نامزد عبدالرحمن کھیتران کے صاحبزادے انعام شاہ کھیتران کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج، پولیس نے گرفتار کرکے کرائم برانچ کے حوالے کردیا۔ سانحہ بارکھان کیس ا میں نعام شاہ کھیتران کی ضمانت قبل از گرفتاری خارج کردی گئی۔ درخواست ضمانت سیشن جج رکھنی کی عدالت نے خارج کی۔ پولیس نے انعام شاہ کھیتران کو گرفتار کرکے برائم برانچ کے حوالے کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں