تربت میں سیکورٹی فورسز کی چوکی پر راکٹ فائر

تربت (نمائندہ انتخاب) آپسر میں سیکورٹی فورسز کی چوکی کے قریب تین راکٹ گولہ فائر۔پولیس کے مطابق آپسر میں نامعلوم سمت سے راکٹ کے تین گولہ فائر کیے گئے جو آب درک نالہ کے قریب واقع چیک پوسٹ کے قریب گرے۔ تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں