تربت،حق دو تحریک کے سینئر کارکن شبیر جان گرفتار

تربت (نمائندہ انتخاب ) تربت پولیس نے حق دو تحریک کے سنیئر کارکن شبیر جان رند کو گرفتار کر لیا، پولیس ذرائع کے مطابق شبیر جان رند پولیس کو مختلف دفعات میں مطلوب تھے.

اپنا تبصرہ بھیجیں