مشکے ،ایک شخص پر تشدد،زہر دے کر ماردیا گیا

ممشکے (بيورورپورٹ) مشکے ليويزکے مطابق جمعرات کى شام کو ظفر على ولد شير على قوم ساسولى ساکن نوکجو مشکے کو مسلح افراد نے تشدد کرنے کے بعد زہر پلا ديا جو RHC مشکے ميں دم توڑ گيا

اپنا تبصرہ بھیجیں