تربت میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر بم حملہ اور فائرنگ

تربت (مانیٹرنگ ڈیسک) تربت میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر بم حملہ اور فائرنگ۔ ایف سی چیک پوسٹ پر گرنیڈ حملہ، کوئی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے مولانا عبدالحق بلوچ چار راہ پر ایف سی 168 ونگ کی چیک پوسٹ پر دستی بم پھینکا جو دھماکہ سے پھٹ گیا تاہم اس سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز نے فائرنگ کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں