قلعہ عبداللہ، پستول صاف کرتا نوجوان گولی چل جانے سے جاں بحق

قلعہ عبداللہ( (صباح نیوز) قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں پستول صاف کرتے وقت گولی چل جانے سے نوجوان خود جاں بحق ہوگیا۔ لیویز زرائع کے مطابقنوجوان عبدالرشید ولد اللہ یار پستول صاف کر رہا تھا کہ لوڈڈ پستول چل جانے سے گولی اس کو لگی جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا ۔واقع کی مزید تحقیقات لیویز کر رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں