چمن سمیت سرحدی اضلاع میں چینی کی نقل و حمل پر پابندی عائد کردی گئی

کوئٹہ:چینی کی اسمگلنگ روکنے کیلئے چمن سمیت سرحدی اضلاع میں چینی کی تین اضلاع پر پابندی عائد کردی گئی ہیں اب صرف رجسٹرڈ ڈیلرز ہی دیگر شہروں سے چینی چمن لاسکتے ہیں بلوچستان کے دیگر صوبوں کی چمن میں شمالی بلوچستان کے بالائی اضلاع میں اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے چمن میں آٹا چینی کا بحران مزید سنگین ہوگیا ہے اور گندم کا سیزن ہے اس وقت نصیر آباد ،جعفر آباد،اوستہ محمد میں وہاں پر گندم کی سپلائی پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے اس حوالے سے چمن تاجران کے صدر صادق خان اچکزئی نے کہا کہ چمن میں اشیا خوردونوش لاتے ہوئے راستے میں جگہ جگہ چیکپوسٹون پر بھتہ لینے کی وجہ سے مصنوعی قلت ہے جو بھی افغانستان اسمگلنگ کیخلاف کارروائی کی جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں