ڈیرہ مراد جمالی کی ٹی اینڈ ٹی کالونی میں گھر پر بم حملہ

نصیر آباد (انتخاب نیوز) ڈیرہ مراد جمالی کی ٹی اینڈ ٹی کالونی میں گھر پر ہینڈ گرنیڈ دھماکا، پولیس کے مطابق ہینڈ گرنیڈ دھماکا امداد عمرانی نامی شخص کے گھر میں ہوا۔ دھماکے میں گھر کے مرکزی گیٹ اور دیوار کو جزوی نقصان پہنچا۔ دھماکے میں کوئی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں۔ اطلاع پر ایس ایس پی نصیرآباد حسین لہڑی بھی جائے وقوع پر پہنچ گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں