کیچ میں ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاںبحق، متعدد زخمی

کیچ (یو این اے) کیچ میں ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاںبحق ہوگئے۔ عامر رند نامی شخص کراچی سے تربت جارہا تھا کہ راستے میں گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔ ذرائع کا کہنا کہ حادثے میں عامر رند ڈرائیور سمیت موقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ خواتین و بچے شدید زخمی ہوئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں