تمپ میں گرمی سے دو خواتین جاں بحق
تمپ(نمائندہ انتخاب) گزشتہ نو دن سے تمپ گرڈ اسٹیشن کی ٹرانسفارمر کی جلنے کی سبب گومازی تمپ کے ریاہشی دو معمر خواتین مسماہَ (ھ) اور مسماہَ(د) گرمی کی شدت کو برداشت نہ کرتے ہوئے اس دنیا کو خیرآباد کرچلے.واضع رئے محکمہ کیسکو کی جھوٹی تسلی اور بچکانہ حرکت کی سبب تمپ کربلا کی منظر پیش کر رہا ہے.اور انسانی المیہ جنم لے رہا ہے.ہر گھر میں ڈاہریا اور خارش کی کیسز رپورٹ ہورہے ہیں..
Load/Hide Comments


