وزیراعلیٰ بلوچستان کی منظوری سے دو نئے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کا قیام

کوئٹہ (این این آئی) محکمہ تعلیم کالجز ہائر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن حکومت بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان کی منظوری سے دو نئے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کا قیام عمل لایا گیا ہے ان میں مکران بورڈ آف انٹر مینڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بمقام کیچ اورلورالائی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بمقام لورالائی شامل ہیں اس اقدام کا مقصد صوبے کے طلباءو طالبات کو انکے اپنے علاقوں میں تعلیم اور امتحان کی سہولیات کی فراہمی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں